السبت، 12 أكتوبر 2013

ابراہیم خلیل اللہ

خوب ابراہیم پیغمبر خلیل اللہ تھے
شرک واہل شرک سے ان کا کوئی رشتہ نہ تھا
ہر تعلق توڑ کر وہ ہوگئے اللہ کے
دل ذرا بھی ان کا غیراللہ سے وابستہ نہ تھا
حج وقربانی کی سنت میں ہے ان کی یادگار

ان پہ رب کی رحمتیں اور برکتیں ہوں بے شمار