فطرہ
کے اہم مسائل [منظوم]
عبد الہادی علیم بن عبد الخالق خلیق
ہر مسلم پر فرض کیا ہے احمدِ
مرسل نے عیدالفطر
ادا کرنے سے پہلے فطرہ دے
ایک فرد پر ایک صاع ہے فطرہ کی مقدار صاع
کا اندازہ کچھ یوں ہے، متوسط لپ چار
ڈھائی کیلو کا وزن ہے کافی ، علماء کا ہے بیان
تین کیلو تک فطرہ دے دو ، یہ ہوگا احسان
فطرہ میں دے سکتے ہیں بس انساں کی خوراک سونا
چاندی دے نہیں سکتے اور نہ ہی پوشاک
فطرہ میں غلہ ہی دینا، یہ ہے
شعارِ
دین فطرہ
کا مصرف متعین، وہ ہے فقط مسکین
سیکھ لئے فطرہ کے مسائل ، اب غفلت کیسی حیلے بہانے اور شیطانی کی ایسی تیسی