السبت، 12 أكتوبر 2013

حدیث اور اہل حدیث

جنھیں ہے بغض ونفرت اہلِ حق اہلِ حدیثوں سے
وہ جو بھی ہوں، وہ ہرگز اہلِ سنت ہو نہیں سکتے
حدیثوں کے بنا قرآن فہمی بھی نہیں ممکن

حدیثیں چھوڑ کر اہلِ فضیلت ہو نہیں سکتے